Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192773
Published : 26/3/2018 5:51

بعض ممالک شام میں مسلح دہشتگردوں کو بڑے پیمانہ پر اسلحہ فراہم کر رہے ہیں:روس

روس کی مسلح افواج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں مسلج دہشت گردوں کو بعض ممالک کی طرف سے ہتھیار اور مالی امداد مل رہی ہے۔

12.jpg
ولایت پورٹل:روسی فوج کے سربراہ نے کہا کہ شام کے خلاف کئی ممالک غیر اعلانیہ جنگ لڑ رہے ہیں اور وہ دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر پیشرفتہ ہتھیار اور مالی امداد فراہم کررہے ہیں اسی وجہ سے شام میں جنگ طول پکڑ رہی ہے،انھوں نے کہا کہ روس صرف شام کی قانونی حکومت کی حمایت کررہا ہے ،باخـبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب، امریکہ، اسرائيل اور امارات شام میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہے ہیں جبکہ ترکی بھی پہلے آشکار اور اب مخفیانہ طور پر دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11