Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192774
Published : 26/3/2018 5:56

انسانی حقوق کمیشن مضحکہ خیز سرکس:نیتن یاہو

اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو مضحکہ خیز سرکس قراردیدیا ہے۔

undefined
ولایت پورٹل:النشرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو مضحکہ خیز سرکس قراردیدیا ہے،اسرائیلی وزير اعظم نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی قراردادوں کو مقبوضہ فلسطین میں زمینی حقائق کے منافی قراردیا ہے،نیتن یاہو نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے مشرق وسطی میں صرف جمہوریت کو نشانہ بنایا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17