Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192778
Published : 26/3/2018 6:59

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنیوں کا میزائل حملہ

یمنیوں نے سعودی عرب کے کئی اہم مقامات کونشانہ بنایا ہے۔

17.jpg
ولایت پورٹل:سوشل میڈیا  پر سرگرم افراد  نے ریاض میں خطرناک دھماکوں کی آوازیں سنائی دیے جانے کی خبر دی ہے  تاہم سعودی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ  اس  ملک کے اینٹی میزائل سسٹم نے یمن کی طرف سے مارے جانے والے ایک میزائل کا پتا لگا کر اس کو گرا دیا ہے ، ادہر یمن سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جیسا کہ انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے وعدہ کیا تھا  انھوں نے برکان اچ 2، بدر اور قاہر2M نامی کئی بئلسٹک میزائل سعودی عرب پر داغے ہیں جو ریاض کے ملک خالد ابین الاقوامی ہوائی اڈہ،ابہا،عسیر اور جیزان کے ائر پوڑٹس پر لگے ہیں ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14