Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192779
Published : 26/3/2018 9:29

روس کے ایک تجارتی مرکز میں آتش زدگی؛48 جاں بحق

روس کے شہر کیمیروو میں ایک تجارتی مرکز میں آگ لگنے سے کم سے کم اڑتالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں زیادہ تر بچے ہیں۔

18.jpg
ولایت پورٹل:روسی نیوز ایجنسی اسپورٹ نیک کی رپورٹ کے مطابق کل ظہر کے وقت روس کے شہر کیمروو کے ایک  شاپنگ مال میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں   کم سے کم اڑتالیس افراد ہلاک  جبکہ ابھی تک  69فراد لاپتہ ہیں جن میں 40بچے بھی شامل ہیں  تاہم پولیس نے  حادثہ کی جگہ کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے  اور عمارت کو خالی کیا جارہا ہے ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16