Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192799
Published : 27/3/2018 13:13

لندن کے بھرے بازار میں ایک مسلمان پر حملہ

برطانیہ میں مسلمان لڑکی کو مارے جانے کے بعد اب لندن میں ایک مسلمان شخص پر ایک شرپسند نے حملہ کردیا۔

20.jpg
ولایت پورٹل:مغربی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مسلمان لڑکی کو مارے جانے کے بعد اب لندن میں ایک مسلمان شخص پر ایک شرپسند نے حملہ کردیا،اطلاعات کے مطابق لندن کے مصروف اور پرہجوم علاقے ٹائم اسکوائر پر ایک شرپسند نے متحدہ عرب امارات کے شہری پر حملہ کردیا،عبداللہ الحسینی  نامی اماراتی شہری اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ تاک میں کھڑے مشتبہ حملہ آور نے گاڑی کی اسپیڈ کم ہوتے ہی اس پر مکوں کی بارش کردی۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15