Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192801
Published : 27/3/2018 13:37

امریکہ سمیت کئی مغربی ممالک سے روسی سفارتکار ملک بدر

امریکہ ،جرمنی اور فرانس سمیت بعض یورپی ممالک نے روسی سفارت کاروں کوملک چھوڑنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

22.jpg
ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق امریکہ ،جرمنی اور فرانس سمیت بعض یورپی ممالک نے روسی سفارت کاروں کوملک چھوڑنے  کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔اطلاعات  کے مطابق امریکی صدرکاسیاٹل میں روسی سفارت خانے بندکرنےکا حکم سامنے آیا ہے جبکہ امریکہ سے 60روسی سفاتکاروں کی ملک بدری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ،سفارت کاروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں وہ سات روزکے اندرملک چھوڑ دیں۔ ادھر جرمنی نے بھی 4 روسی سفارت کاروں کوملک بدرکرنے کا اعلان کیا ہے ،جبکہ لتھوینیااورپولینڈ کابھی روسی سفارت کاروں کوملک بدرکرنےکااعلان سامنے آیا ہے ۔ڈنمارک نے2 جبکہ یوکرائن نے 13سفارت کاروں کو ملک بد رکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانس نے بھی اپنے ملک سے4 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیاہے اور یورپی یونین کے14ممالک نے بھی روسی سفارتکاروں کوملک بدرکرنے کا اعلان کیا ہے،ادھر روس کا اس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14