Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192802
Published : 27/3/2018 13:55

13ارب ڈالر رشوت دینے کے بعد رہائی ملی:ولید بن طلال

سعودی شہزادے ولید بن طلال کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی ’کنگڈم ہولڈنگ‘ اپنے 13 ارب ڈالر کے اثاثے جلد سعودی عرب منتقل کرے گی۔

23.jpg
ولایت پورٹل
:دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے سعودی شہزادے ولید بن طلال کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی حکومت سے معاہدہ کے بعد رہائی ملی ہے اور ان کی کمپنی ’کنگڈم ہولڈنگ‘ اپنے 13 ارب ڈالر کے اثاثے جلد سعودی عرب منتقل کرے گی،کنگڈم ہولڈنگز کے مالک شہزادہ ولید بن طلال کا رہائی کے بعد ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ انہوں نے رہائی کے بدلے سعودی حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے،تاہم انہوں نے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا،ان کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ حساس اور خفیہ ہے جو ان کے اور سعودی حکومت کے درمیان ہے اور وہ اس معاہدہ کا احترام کریں گے۔
اعتماد





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15