Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192803
Published : 27/3/2018 14:16

ازبکستان کے دار الحکومت تاشقند میں افغان امن کانفرانس کا آغاز

افغانستان میں امن کے قیام پر بات چیت کے لیے پاکستان، متحدہ عرب امارات، بھارت، ترکی، ایران، چین، روس، امریکا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں،

24.jpg
ولایت پورٹل:افغانستان میں امن کی بحالی کے لیے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں افغانستان میں امن کے قیام پر بات چیت کے لیے پاکستان،  متحدہ عرب امارات، بھارت، ترکی، ایران، چین، روس، امریکا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں، یورپی یونین نے افغان طالبان سےاس کانفرنس میں شرکت کا مطالبہ کیا ہےنیزیورپی یونین وفد کے سربراہ نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغان حکومت کی امن پیش کش کا جواب دیں اور کانفرنس میں شرکت کریں۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23