Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192820
Published : 28/3/2018 6:6

اسرائیل کا تحفظ ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے:جرمن وزیر خارجہ

اسرائیل کے ساتھ ہماری دوستی ان کے بزرگوں کی وجہ سے ہے۔

2.jpg
ولایت پورٹل:جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے مقبوضہ فلسطین کے دورے سے قبل پریس رپورٹ میں کہا ہے کہ ایک یہودی ملک کے مقابلے میں احساس ذمہ داری اور اس کی سلامتی کا تحفظ نیز سیمتزم کا مقابلہ کرنا ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے،انہوں نے کہا: ہم مشرق وسطیٰ میں اپنی سیاستوں کو جاری رکھیں گے اور جرمنی اس بات کا معتقد ہے کہ ان دو ملکوں کی تشکیل کے لیے بہترین راہ حل اسرائیل اور فلسطین کے درمیان سازباز مذاکرات ہیں،ماس نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے دن( یوم نکبت) یعنی 14 مئی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ دن ہمارے لیے جرمنی میں بہت اہم ہے اس لیے کہ ہماری اسرائیل سے دوستی ان کے بزرگوں کے ساتھ دوستی کی وجہ سے ہے،خیال رہے کہ 2017 کے ابتدا سے اسرائیل جرمنی کے درمیان روابط میں کشیدگی پیدا ہو گئی تھی تاہم جرمن وزیر خارجہ نے مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرنے کا ارادہ کر کے ان روابط میں دوبارہ گرم جوشی پیدا کرنے کی کوشش شروع کی ہے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15