Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192821
Published : 28/3/2018 6:11

شمالی عراق میں ترکی کی بمباری

ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

3.jpg
ولایت پورٹل:النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے،اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ پر ترک طیاروں نے بمباری کرکے کرد باغیوں کے متعدد ٹھاکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17