Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192823
Published : 28/3/2018 6:29

مغربی ممالک کو دندان شکن جواب دیں گے:روس

روس کے نائب وزير خارجہ نے امریکہ سے روس کے 60 سفارتکاروں کے اخراج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا جواب بھی مغربی ممالک کے لئے سخت اور منہ توڑ ہوگا۔

5.jpg
ولایت پورٹل:ٹاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزير خارجہ  نے امریکہ سے روس کے 60 سفارتکاروں کے اخراج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے لئے ہمارا جواب بھی سخت اور منہ توڑ ہوگا،روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ روس حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اورامن و ثبات کے لئے اسٹرٹیجک مذاکرات کے لئے بھی آمادہ ہے،واضح رہے کہ برطانیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکہ اور کئی یورپی ممالک نے روس کے سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16