Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192826
Published : 28/3/2018 6:55

ہندوستان کی ریاست آسام میں خواتین کا سر منڈوا کر حکومت کے خلاف احتجاج

خواتین کا سر منڈوانا بہت ہی معیوب بات سمجھی جاتی ہے لیکن آسام کی خواتین نے ان دنوں ایسا کر دکھایا اور اس اقدام کو احتجاجاً کیا گیا اور بی جے پی کے خلاف خواتین نے جمع ہوکر احتجاجی طورپر سر منڈاکر احتجاج کیا ۔

undefined
ولایت پورٹل:ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں کامیابی کو ترقی کا نام دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کو اب تلخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترقی کے وعدوں سے متاثر ہوکر بی جے پی کو بڑی تعداد میں ووٹ دینے والی خواتین پچھتاوے کا اظہار کررہی ہیں اور ان خواتین نے دلیرانہ اقدام کرتے ہوئے بی جے پی کی پالیسیوں کی کھل کر سخت مخالفت کی ہے اور احتجاجاً اپنا سر منڈواکر پچھتاوے کے اظہار کے علاوہ بی جے پی کو سنگین نتائج کا پیغام بھی دیا جارہا ہے،نیشنل میڈیا سے دور یہ خبر ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے اور عوام کے اس پچھتاوے پر سارا ملک حیران ہے چونکہ خواتین کا سر منڈوانا بہت ہی معیوب بات سمجھی جاتی ہے لیکن آسام کی خواتین نے ان دنوں ایسا کر دکھایا اور اس اقدام کو احتجاجاً کیا گیا اور بی جے پی کے خلاف خواتین نے جمع ہوکر احتجاجی طورپر سر منڈواکر احتجاج کیا ۔
اعتماد




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16