Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192827
Published : 28/3/2018 7:14

امریکہ،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور افغانستان کا ایران کے علاقائی اثر ورسوخ پر تبادلہ خیال

امریکہ ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور افغانستان کے سکیورٹی حکام نے مشترکہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقائی اثر و رسوخ کو کم کرنے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

9.jpg
ولایت پورٹل:بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیروں اور سکیورٹی حکام نے مشترکہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقائي اثر و رسوخ کو کم کرنے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے،وائٹ ہاؤس کے ترجمان کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں امریکی وزارت خارجہ ، وزارت دفاع ، وزارت خزانہ اور امریکی انٹیلیجنس کے حکام بھی موجود تھے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18