Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192828
Published : 28/3/2018 9:31

17جارح ملکوں کے مقابلہ میں یمنیوں کی استقامت نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے :احمد القنع

یمن کے قومی ڈائیلاگ سروے کے مشیر نے کہا ہے کہ یمن کی عوام کے سترہ جارح ملکوں کا مقابلہ پوری دینا کے لیے تعجب کا باعث بنا ہوا ہے ۔

10.jpg
ولایت پورٹل: یمن کے قومی ڈائیلاگ سروے کے مشیر احمد القنع نے کہا ہے کہ امریکہ اور آل سعود کی سربراہی میں  بننے والے اتحاد نے یمن کی عوام پر کسی بھی طرح کا ظلم و ستم کرنے سے دریغ نہیں کیاہے، انھوں نے پورے ملک کا محاصرہ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے  عوام کو بینادی ضروریات زندگی کے سلسلہ میں بحران کا سامنا ہے  اوپر سے رو ز بمباری بھی کرتے ہیں  لیکن اس کے باجود  ہمارے ملک کی نہتی عوام ان سب ملکوں کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے جس پر پوری دنیا کو تعجب ہے ، انھوں نے سعودی ولی عہد کی درندگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کےہاتھ یمنی بچوں کے خون سے رنگین ہیں  اور وہ ہر جگہ  مسلمانوں کو بدنام کرنے میں لگا ہوا ہے ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16