Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192829
Published : 28/3/2018 9:46

ایران کی ریاست خوزستان میں زلزلہ کے جھٹکے

تہران یونیورسٹی کی جیو فیزک فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ ریاست خوزستان کے علاقہ گوریہ میں 4.2ریئکٹر کی شدت سے زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔

11.jpg
ولایت پورٹل: تہران یونیورسٹی کے جیو فیزک فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق  آج صبح 3 بجکر 37 منٹ پر  ریاست خوزستان کے علاقہ گوریہ میں4.2ریئکٹر کی شدت سے زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں، یاد رہے کہ یہ علاقہ شہر شوشتر سے  بیس کلو میٹر  اور خوزستان کے مرکز الوان سے چھتیس کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے  ، ایرنا کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلہ سے ہونے والے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی خبر ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہے ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14