Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192830
Published : 28/3/2018 10:4

آدھے سے زیادہ امریکی شہری ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربرہ کی ملاقات کے خواہاں

سی۔این۔این کے ایک سروے کے مطابق آدھے زیادہ امریکی ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ Kim Jong Un کے آپس میں ملاقات کرنے کے خواہش مند ہیں۔

12.jpg
ولایت پورٹل:امریکہ کے  مشہور چینل سی۔این۔این نے امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان موجود کشیدگی کو لے کر حال میں ایک سروے کیا ہے  جس کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ کے عام شہریوں میں 62% لوگ امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان کے آپس میں ملاقات کرنے کے خوہاں ہیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان موجود کشیدگی کو سفارتکارانہ طریقہ سے حل کیا جاسکے اور جنگ کے خطرات سے بچا جاسکے ، یاد رہے کہ سی۔این۔این کہنا ہے کہ امریکہ کا آمرانہ لہجہ اس  کشیدگی کا سبب ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22