Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192847
Published : 29/3/2018 7:5

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پنجاب کے سیکرٹری جنرل پر قاتلانہ حملہ

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔

undefined
ولایت پورٹل:مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ مبارک موسوی گجرات سے لاہور جارہے تھے، راستے میں موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے،تفصیلات کے مطابق علامہ کے محافظین کی بروقت کارروائی سے ملزم رحمان عزیزکوگرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم ون ٹو فائیو موٹر سائیکل پر سوار تھا،علامہ مبارک موسوی کے محافظوں نے مبینہ دہشت گرد کو اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے،پولیس نے رات گئے ملزم کو رہا کر دیا تھالیکن میڈیا پرخبرنشرہونے کے بعد پولیس نے مبینہ حملہ آورکو دوبارہ گرفتار کرلیاہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16