Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192848
Published : 29/3/2018 6:11

برطانیہ میں دہشتگری عروج پر؛پورے ملک میں اسکول نامعلوم مدت کے لیے بند

برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرتمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیاہے۔

14.jpg
ولایت پورٹل:مغربی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرتمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیاہے،اطلاعات کے مطابق  دہشت گردی کے خدشات کے پیشِ نظر اسکولوں کو بند کرنے اور سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،ڈیون اور کورنوال کاؤنٹیز  کے متعدد تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز ای میلز ملنے کے بعد انہیں بند کردیا گیا ہے جب کہ ڈہورہم کاؤنٹی کو بھی دھمکیوں سے خبردار کیا گیا ہے،اسکول انتظامیہ کو بتایا گیا ہے کہ حملہ آور بچوں کے ہجوم پر گاڑی چڑھاسکتے ہیں  یا پھر انہیں فائرنگ کا نشانہ بناسکتے ہیں،پولیس نے دھمکویں کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16