Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192849
Published : 29/3/2018 6:18

مغربی بنگال میں فسادات؛3افراد ہلاک درجنوں زخمی

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں حکمراں جماعت بی جے پی اور اور اپوزیشن پارٹی کے کارکنوں کے درمیان دو دن سے جاری جھڑپوں میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

undefined
ولایت پورٹل:ہندوستانی ذرائع نے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں حکمراں جماعت بی جے پی اور اور اپوزیشن پارٹی کے کارکنوں کے درمیان دو دن سے جاری جھڑپوں میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں،مغربی بنگال  میں ہونے والی کشیدگی کا آغاز اتوار کے روز مودی کی بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ریاست کی حکمراں ترینا مول کانگریس کے درمیان رام کی پیدائش کی تقریب میں ہوا،اتوار کے روز شروع ہونے والی کشیدگی پیر کے روز تک جاری رہی جو ہندو مسلم فسادات میں تبدیل ہوگئی،ریاست کے اعلیٰ پولیس عہدہ دار انوج شرما کا کہنا تھا کہ حکام نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے اور سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11