Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192852
Published : 29/3/2018 6:42

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کا خطرہ

امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے بعد دونوں ملکوں میں تجارتی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

18.jpg
ولایت پورٹل:مغربی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چینی معیشت کا ایک بڑا حصہ تجارت پر مبنی ہے چین کے لوگ تجارت کا طویل تجربہ رکھتے ہیں لیکن امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے بعد دونوں ملکوں میں تجارتی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے،سلک رو ٹ چین سے وسطی ایشیا تک پھیلا ہوا تھا اور چینی جہاز راں مال لے کر جنوبی افریقہ کے ساحلوں تک جاتے تھے،آج دنیاکے ساٹھ فی صد حصےمیں اس کا سرمایہ اور صنعتیں کام کررہی ہیں اور وہ مزید سرمایہ کاری کرتا جارہا ہے لیکن امریکی صدر کی طرف سے چینی اشیاء پر حالیہ ٹیکس عائد کرنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15