Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192854
Published : 29/3/2018 6:55

راولپنڈی کی عدالت میں فائرنگ؛2افراد ہلاک

پاکستان کے شہر راولپنڈی کی عدالت کے احاطے میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں پیشی پر آئے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

20.jpg
ولایت پورٹل:پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہر راولپنڈی کی عدالت کے احاطے میں ہونے والی  فائرنگ سے عدالت میں پیشی پر آئے 2 افراد ہلاک ہوگئے،پولیس کے مطابق راولپنڈی کی جوڈیشل کمپلیکس سیشن کورٹ کے احاطے میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پیشی پر آئے ہوئے 2 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے،اس  واقعہ پیش آنے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ بند کردیئے گئے،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15