Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192856
Published : 29/3/2018 11:28

روس کے خلاف مغربی ممالک کے پاگل پن کے جواب میں روس کے ہاتھوں شام میں کئی مغربی آفیسر گرفتار

روس کے ہاتھوں شام میں امریکی،فرانسوی، اسرائیلی اور عرب ممالک کے کئی آفیسر وں کی گرفتاری کی اصلی وجہ اس ملک کے خلاف مغربی ممالک کا پاگلوں جیسا رویہ ہے ۔

undefined
ولایت پورٹل:بحرانی کیفیت اور جنگی حالات پر قابو پانے   کے ماہر نیز سماجیات  کے پروفیسر ڈاکٹراکرم الشیلی نے اسپوٹ نیک نیوز ایجنسی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہاہے مغربی ممالک اور روس کے درمیان جاری کشیدگی عالمی سطح پر حالات کے خراب ہونے میں دھماکہ کا کام کر سکتی ہے،  امریکہ تمام مغربی ممالک سے روس پر دباؤ ڈالنے  کے لیے لگان وصول کر رہا ، اس کی تمام تر پابندیاں بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور اس کے پاگل پن کی علامت ہیں ، اس  کے بعد ڈاکٹر الشیلی نے کہا کہ جیسا کہ روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ :جب سے روس ٹوٹا ہے تب سے لے مغربی ممالک کے ساتھ اس کے تعلقات اتنے خراب نہیں ہوئے تھے ، امریکی اور مغربی طاقتیں بے بنیاد اور فضول بہانے  بنا رہی ہیں   لیکن اس کے پیچھے ان کے کئی مقاصد پوشیدہ ہیں  نیز اس کی ایک وجہ یہ بھی امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کو روس کا وجود برداشت نہیں ہے کیوں کہ کئی دہایوں سے گوشہ نشین اس ملک   نے بین الاقوامی سطح پر ان ممالک کے لیےمتعدد چیلنج کھڑے کر دیے ہیں جو ان کی برداشت سے باہر ہوگیا ہے اس سے بھی بڑھ کر ان طاقتوں نے مشرق وسطی کے لیے جو خواب دیکھ رکھے تھے روس نے وہ سب مٹی میں ملا دیے ہیں ،اب انھوں نے ہمیں چھیڑا ہے تو دیکھے کیا ہوتا ہے اب ہماری باری ہے ، ایک ایک کر کے سب کو جواب دیں گے ، اگر اس دباؤ سے یہ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ اس طرح ہم ایران اور مزاحمتی تحریک کا ساتھ چھوڑ دیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے  ،ہم مزاحمتی تحریک پر آنچ تک نہیں آنے دیں گے، قابل ذکر ہے کہ روس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے افسروں  میں ،ب  رطانوی،امریکی،اسرائیلی اور عرب ممالک کے سفارتخانوں کے کچھ آفیسر  شامل ہیں



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13