Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192877
Published : 30/3/2018 7:9

مصر کے صدارت انتخابات میں پھر سے السیسی کی جیت

عبدالفتاح السیسی نے مصر کے منتخب صدر محمد مرسی کو معزول کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا، جس پر مصری عوام کی اکثریت ان سے نالاں ہے پھر بھی انھیں90 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے ۔

25.jpg
ولایت پورٹل:الیوم السابع نیوز ایجنسی کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں السیسی کو 21088295 ووٹ ملے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل موسی مصطفی کو صرف 682797 ووٹ ملے،مصری سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ السیسی کو 90 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے،واضح رہے کہ سرکاری طور پر صدارتی انتخابات کے اعداد و شمار کا اعلان نہیں کیا گیا ہے،خیال رہے کہ عبدالفتاح السیسی نے مصر کے منتخب صدر محمد مرسی کو معزول کرکے اقتدار پر  قبضہ کرلیا تھا، جس پر مصری عوام کی اکثریت ان سے نالاں ہے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13