Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
13216:نتائج: 0.126سیکنڈ میں
جستجو برای :
ایف بی آئی کے سابق سربرہ کا کہنا ہے اچھے لوگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سوجھ بوجھ سے عاری قرار دیتے ہیں۔
سلامتی کونسل نے ایران پر الزام لگایا گیا ہے کہ یہاں انسانی حقوق کی رعایت نہیں کی جاتی۔
امور شام کے سلسلہ میں امریکہ کے خصوصی نمائندہ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت شام کے صدر بشار اسد کو ہٹانے کا ارادہ نہیں رکھتی۔
روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں امریکی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی دسترس سے باہر نہیں ہیں۔
صومالیہ میں امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے 62 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بحرینی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
عراقی سکیورٹی فورسز نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جس کے نتیجے میں 430 خطرناک تکفیری ہلاک اور 200 خفیہ ٹھکانے تباہ کئے۔
ممبئی کے ایک ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے حادثے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے۔
معروف دانشور اور دفاعی تجزیہ نگار جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے اسرائیل کو پاکستان کا نظریاتی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا پاکستان کسی بھی صورت میں اسرائیل کو تسیلم نہیں کرےگا۔
ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ دشمن نے بھرپور اقتصادی جنگ بھی اسی لئے چھیڑی ہے تاکہ ایران کے اسلامی نظام اور ہماری دفاعی طاقت کو نشانہ بنایا جا سکے ۔
  • کل نتائج : 13216