Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193040
Published : 10/4/2018 4:46

افغانستان میں بم دھماکہ؛6 افراد ہلاک،9 زخمی

افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:خامہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں، دھماکے میں 9 بچے زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ بارودی مواد موٹرسائیکل میں ںصب کیا گیا تھا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10