Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193043
Published : 10/4/2018 5:6

عراق میں ابوبکر بغدادی کا اہم ساتھی ہلاک

عراق کے سکیورٹی دستوں نے ایک کارروائی کے دوران ابوبکر بغدادی کے اہم ساتھی کو ہلاک کردیا ہے۔
ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سکیورٹی دستوں نے ایک کارروائی کے دوران ابوبکر بغدادی کے اہم ساتھی کو ہلاک کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کو اس کارروائی میں ایسے شواہد اور اسناد  ملی ہیں جن میں داعش کے گردوں کے اہم کمانڈروں کے نام بھی شامل ہیں۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21