Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193061
Published : 11/4/2018 5:2

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ؛6 افراد ہلاک

امریکی شہر اسکاٹس ڈیل میں امریکہ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر اسکاٹس ڈیل میں  امریکہ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد  ہلاک  ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق  طیارہ شہر کے گالف کورس کے نزدیکی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، پائیپر پی اے24 نامی طیارہ اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑنے کے تھوڑی دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12