Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193065
Published : 11/4/2018 5:44

ایران میزائل پروگرام کے بارے میں ہرگز امریکا اور یورپ کے دباؤ میں نہیں آئے گا:برطانوی تجزیہ نگار

ایرانی میزائل پروگرام کو اپنی دفاع اور ملکی سالمیت کے لئے ضروری سمجھتے ہیں۔
ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی تجزیہ نگار نے ایرانی میزائل پروگرام کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے ایران کسی بھی حالت میں امریکا اور یورپ کے دباؤ میں نہیں آئے گا،برطانوی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا دباؤ شکست سے دوچار ہوجائے گا اور ایران کسی بھی صورت میں میزائل پروگرام سے دستبردار نہیں ہوگا،تجزیہ نگار نے مزید لکھا ہے کہ ایرانی، میزائل پروگرام کو اپنی دفاع اور ملکی سالمیت کے لئے ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ ایران عراق جنگ میں تہران، تبریز، اصفہان اور شیراز جیسے شہروں پرعراقی فضائیہ کی جانب سے بمباری کوئی بھی ایرانی فراموش نہیں کرسکتا ہے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23