Wed - 2018 April 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193067
Published : 11/4/2018 4:55

یمن پر آل سعود کی بربریت جاری؛مزید4 شہری شہید

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یمن کے مزید4 شہری شہید ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں یمن کے مزید 4 شہری شہید ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے خدیر علاقہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 یمنی شہری شہید ہوگئےجن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 April 25