Saturday - 2018 April 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193071
Published : 11/4/2018 5:29

شام میں دو دہشتگرد تنظیموں کے درمیان لڑائی؛متعدد دہشتگرد ہلاک

شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں  آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق صوبہ درعا میں حیط، جلین اور البکار علاقوں  دہشت گردوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے جس میں دونوں طرف سے متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں،اس سے قبل بھی دہشت گردوں کی آپس میں متعدد بار جھڑپیں ہوچکی ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 April 21