Tuesday - 2018 April 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193072
Published : 11/4/2018 7:37

امریکہ کو ایک بار پھر اقوام متحدہ میں خفت کا سامنا؛شام کے خلاف پیش کی جانے والے قراردادکو روس کا ویٹو

امریکہ نے ایک بار پھر شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارد اد پیش کی جس کو روس نے ویٹو کر دیا۔
ولایت پورٹل:کئی بار منھ کی کھانے کے بعد پھر امریکہ نے شام کے حالات اور وہاں کیمیکل حملہ کے خلاف اس ملک کی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی جو کو روس نے ویٹو کردیا ، اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندہ نے امریکی قراداد کو ویٹو کرنے کے بعد کہا:ہم عالمی امن اور امریکہ کی مہم جوئی کے خلاف اپنے حق ویٹو کو استعمال کریں گے، امریکہ شام کے سلسلہ میں  بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے ، یہ ایک ملک کی قانونی اور قومی حکومت پر الزام لگا رہاہے وہ بھی بغیر کسی سند اور اور ثبوت کے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 April 24