Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193096
Published : 12/4/2018 10:12

پچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملہ پر پوپ فرانسس نے معافی مانگی

بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نےمعافی مانگ لی ۔

ولایت پورٹل:پوپ فرانسس نے اپنے خط میں کہا کہ سچی اور صحیح معلومات نہ ہونے کے سبب بشپ جوآن بیروس کو پرکھنے میں سنگین غلطی ہوئی، پوپ فرانسس نے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے آرچ بشپ چلی بھیجا تھا،بشپ جوآن بیروس بچوں سےزیادتی کے مجرم پادری فرانڈو کرادیما کے منظور نظر تھے،مجرم پادری کے منظور نظر پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے پوپ نے جوآن بیروس کو 2015 میں بشپ تعینات کیا تھا، پوپ نے زیادتی کو نظر انداز کرنےوالے بشپ پر اعتراضات کو بے بنیاد کہہ کر مسترد کردیا تھا۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19