Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193098
Published : 12/4/2018 10:26

ہمارے میزائل روکنے کے لیے تیار ہوجاؤ؛روس کو امریکہ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام پر امریکی میزائل حملوں کو روکنے کے لئے تیار ہوجائے شام پر امریکی میزائل برسنے والے ہیں ۔

ولایت پورٹل:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں روس کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام پر امریکی میزائل حملوں کو روکنے کے لئے تیار ہوجائے شام پر امریکی میزائل برسنے والے ہیں،شام میں روس کے ہاتھوں امریکہ کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کی شکست پر امریکہ کو سخت شرمندگی کا سامنا ہے،شام ميں امریکہ  اور اس کے اتحادی دہشت گردوں کے ذریعہ اپنے مذموم مقاصد اور اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگئے ہیں اوراب وہ مختلف بہانوں کے ذریعہ شام میں براہ راست فوجی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19