Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193099
Published : 12/4/2018 10:50

میزائل جہاں سے آئیں گے وہیں گریں گے:امریکہ کی دھمکی پر روس کا جواب

لبنان میں تعینات روس کے سفیر نے واشنگٹن کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی طرف جو میزائل آئیں گے انھیں وہیں پر گرایا جائے گا جہاں سے آئیں گے۔

ولایت پورٹل:لبنان میں تعینات روس کے سفیر الگزینڈر زاسپکن نے کہاہے کہ شام کی مارے جانے والے میزائل کو نشانہ پر لگنے سے پہلے ہی گرا دیا جائے  گا بلکہ اس کا جواب واشنگٹن پر میزائل مار کر  دیا  جائے گا، الگزینڈر ز نے مزید کہا کہ روس  شام کے خلاف امریکہ کی کسی بھی کاروائی کا جواب دینے کے لیے تیار ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10