Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193124
Published : 14/4/2018 15:14

بریکنگ نیوز: کیمیائی حملے کا بہانہ، شام پر امریکہ کے حملے شروع

امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کی ہے۔۔۔۔۔۔ 1a.jpg

ولایت پورٹل: امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کی ہے۔ شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا،برطانیہ اورفرانس کےحملےکاجواب دےرہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دمشق میں یکے بعد دیگر ے کئی دھماکے سنے گئے، اور دھواں اٹھتے بھی دیکھا گیا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17