Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193127
Published : 14/4/2018 11:1

دورحاضر کا ہٹلر

شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔


ولایت پورٹل
:روس نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے امریکی صدر دنیا کے لئے ہٹلر ثانی بن گئے ہیں،ڈپٹی چیئر مین دفاعی کمیٹی ڈوما کہتے ہیں کہ ٹرمپ اور ہٹلر ایک ہیں، بلکہ ٹرمپ ہٹلر ثانی ہیں اور وہ دنیا کے لئے ہٹلر ثانی بن گئے ہیںروس کا کہنا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور شام پر امریکی اتحاد کا حملہ کھلی جارحیت ہے،واضح رہے کہ امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجے شام پر میزائلی حملہ کیا،جس پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21