Thursday - 2018 August 16
Languages
11944:نتائج: 0.126سیکنڈ میں
جستجو برای :
رسول خدا(ص) نے جناب زہرا (س)کا ہاتھ علی(ع) کے ہاتھ میں دیا اور مبارک باد پیش کی۔اور فرمایا:۔خدا نے اپنے رسول کی بیٹی میں تمہارے لئے برکت قرار دی اے علی فاطمہ کتنی اچھی زوجہ ہیں۔ اس کے بعد فاطمہ کی طرف رخ کیا اور فرمایا:علی بھی کتنے اچھے شوہر ہیں۔ اس کے بعد دونوں کو حکم دیا کہ اپنے گھر کی طرف حرکت کریں اور سلمان فارسی کو حکم دیا کہ جناب فاطمہ کی سواری کی لگام پکڑیں اور ان کے گھر تک ساتھ جائیں۔
انگریز تو جاتے جاتے انتقاماً ملک کے ٹکڑے کردینا چاہتے تھے جو انہوں نے متعصب افراد کا سہارا لے کر کربھی دیا۔ لیکن تقسیم ملک میں اس طبقہ کی حصہ داری کچھ کم نہیں تھی۔ جس نے تقسیم ملک کو تو گوارہ کرلیا لیکن آزاد ہندوستان میں اقتدار میں مسلمانوں کی مناسب حصہ داری کو گوارہ نہیں کیا۔ آج یورپ اور دیگر ممالک میں تو چند سال میں ملک کی شہریت مل جاتی ہے لیکن کیا یہ مضحکہ خیز نہیں کہ کچھ لوگ ملک میں ایسے بھی بستے ہیں جو ہزار سال سے زائد کا عرصہ گزارنےکے بعد بھی انہیں ہندوستان کا شہری نہیں مانتے۔
رہبر معظم نے فرمایا:حالیہ برسوں کے تجربات سے ثابت ہوتا ہے کہ تمام اقتصادی مسائل کو ایٹمی سمجھوتے سے جوڑنا اور مذاکرات جیسے موضوعات میں امریکہ پر بھروسہ کرنا ایک بڑی غلطی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ میں سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تمام یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
افغان طالبان نے شمالی افغانستان میں غزنی میں ایک بڑے فوجی اڈے پر قبضہ کا دعوی کیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
اٹلی کے شہر جنیووا میں موٹروے پل گرنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک اور کئی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
وہاں وہ سب کچھ محفوظ ہے جو آپ کے خیال میں انتہائی رازداری کا حامل ہوسکتا ہے۔
ماں، ہر تربیت کرنے والے سے بہتر تربیت کرتی ہے۔ ممکن ہے کہ ایک دانشور، سائنس داں، پیچیدہ ترین الیکٹرانک ایٹم بنادے، برّاعظم کی مسافت طے کرنے والا میزائیل بنادے، فضا کو مسخر کرنے کا وسیلہ ایجاد کردے لیکن ان کی وہ اہمیت نہیں ہے جو ایک انسان بنانے والے کی ہوتی ہے اور وہ ماں ہے اور یہی عورت کا اسلامی نمونہ ہے۔
  • کل نتائج : 11944