Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193145
Published : 15/4/2018 5:0

شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے:چین

چین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سکیورٹی کونسل میں شکست کھانے کے بعد غیر قانونی ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ولایت پورٹل:ایشیا خبری چینل کی رپورٹ کے مطابق چین نے شام پر امریکہ ،فرانس اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مغربی ممالک سکیورٹی کونسل میں شکست کھانے کے بعد غیر قانونی ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین بین الاقوامی سطح پر طاقت اور قدرت کے استعمال کے خلاف ہے کیونکہ اس طرح کے واقعات سے عالمی امن کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19