Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193147
Published : 15/4/2018 9:23

شام پر حملہ خطہ میں ایران کے اثر ورسوخ کو کم نہیں کرسکتا:حملہ کرنے والوں کو صیہونیوں کا انتباہ

صیہونی حکام نے اس سے پہلے بھی مغربی طاقتوں سے کہا ہے کہ شام پر حملہ کرنے سے بڑی مشکل حل نہیں ہوسکتی جو اس ملک میں ایران کا اثر ورسوخ ہے۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے چئر مین نے اپنے ہم منصب مغربی عہدہ داروں کے بات کرتے ہوئے انھیں انتباہ دیا ہے کہ شام پر حملہ کرنے سے خطہ میں ایران کے اثر ورسوخ کو کم نہیں کیا جاسکتا، قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکام نے اس سے پہلے بھی مغربی طاقتوں سے کہا ہے کہ شام پر حملہ کرنے سے بڑی مشکل حل نہیں ہوسکتی  جو اس ملک میں ایران کا اثر ورسوخ ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18