Sunday - 2018 April 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193148
Published : 15/4/2018 8:39

صیہونی فوجی ٹینک کے الٹ جانے سے1 فوجی ہلاک، 3 زخمی

مصر کی سرحد کے نزدیک ایک صیہونی ٹینک کے الٹ جانے سے ایک فوجی جوان ہلاک اور تین کے زخمی ہوئے ہیں۔
ولایت پورٹل:اسرئیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مصر کی سرحد کے نزدیک ایک کاروائی کے دوران صیہونی فوجیوں کا ایک ٹینک الٹ گیا  جس کے نتیجہ میں اس میں سے ایک گولہ پھٹ گیا جس کی وجہ سے ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے  جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے  قابل ذکر ہے  کہ یہ ٹینک مزاحمتی تحریک کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے صیہونی فوجیوں کولے کر جارہا تھا۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 April 22