Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193207
Published : 17/4/2018 8:41

سامرا میں داعش کا خود کش حملہ

داعش سے وابستہ دہشتگرد عناصر نےعراق کے شہر سامرا کے جنوب میں ایک خود کش حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:عراقی پولیس کی رپورٹ  کے مطابق سامرا کے جنوب میں واقع دلف علاقہ میں داعشی دہشتگردوں نے ایک پولیس چوکی پر خود کش حملہ کیا  جس کے نتیجہ میں دو پولیس والوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، تاہم حفاظتی دستوں نے حالات پر قابو پالیا ہے ، قابل ذکر ہے کہ داعش کی کوشش ہے کہ جن علاقوں نے وہ ہار گئی ہے ان میں آئے دن دہشتگردانہ کاروائیں کرتی رہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19