Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193228
Published : 18/4/2018 4:15

سعودی عرب ہر ملک میں مدخلت کرتا ہے:لبنان میں تعینات کویتی سفیر

لبنان میں کویت کے سفیر نے لبنان سمیت تمام علاقائی اور ہمسایہ ممالک میں سعودی عرب کی تخریبی پالیسیوں کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنککی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کویت کے سفیر نے لبنان سمیت تمام ممالک میں سعودی عرب کی تخریبی پالیسیوں کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے،اسپوٹنک نے الاخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب ہمسایہ اور علاقائي ممالک میں تخریبی نقش ایفا کررہا ہے جو خطے میں سعودی عرب کی شکست اور ناکامی کی اصل وجہ بن گيا ہے۔ کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب کو ہر جگہ خاص طور پر لبنان میں شکست ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق اردن کے سفیر نے 20 ستمبر 2017 میں القناعی سے ملاقات کی جس میں طرفین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سعد حریری کے بارے میں سعودی عرب نے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا اور سعودی عرب اپنی فاش غلطیوں کی بنا پر ہر ملک میں شکست سے دوچار ہورہا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15