Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193231
Published : 18/4/2018 4:36

ہم شام کو ایس 300 میزائل فراہم کرنے پر غور کررہے ہیں:روس کا اعلان

روس نے شام پر تین مغربی ممالک کے حملے کے بعد شام کو ایس 300 میزائل فراہم کرنے پر غور کا اعلان کیا ہے۔

  • ولایت پورٹل:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس نے شام پر تین مغربی ممالک کے حملے کے بعد شام کو ایس 300 میزائل فراہم کرنے پر غور کا اعلان کیا ہے،روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے کچھ سال قبل بعض شرکاء کی درخواست پر شام کو ایس 300 میزائل دینے سے انکار کیا تھا لیکن امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے شام پر حملے کے بعد شام کی سلامتی کے لئے تمام آپشنز پر غور کیا جارہا ہے جس میں شام کو ایس 300 دفاعی میزائل فراہم کرنا بھی شامل ہے۔
  • مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11