Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193234
Published : 18/4/2018 4:58

ایرانی سرحدی علاقہ میرجاوہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپیں؛4 اہلکار شہید

''میرجاوہ'' میں ایرانی سرحدی محافظین اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 4 ایرانی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔


ولایت پورٹل:پاکستان ایران سرحد ''میرجاوہ'' میں ایرانی سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں 4 ایرانی فوجی شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ دو دہشت گرد بھی ہلاک کئے گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق میرجاوہ میں ''چاہ لشکر'' نامی چیک پوسٹ کے قریب ایرانی سرحدی محافظین اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 4 ایرانی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے،رپورٹ کے مطابق ایرانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15