Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193235
Published : 18/4/2018 5:5

امریکہ کا شام میں عربی فوج بنانے کا منصوبہ

مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ شام میں عربی فوج تشکیل اور تعینات کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

ولایت پورٹل: وال اسٹریٹ جرنل نےاپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ شام میں عربی فوج کی تشکیل دے کر تعینات کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے،اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں امریکی فوج کی جگہ عربی فوج تعینات کرنے کا منصوبہ بنار ہے ہیں۔ ادھر امریکہ کا اس سلسلے میں سعودی عرب اور مصر کے ساتھ صلاح اور مشورہ  بھی جاری ہے جان بولٹن نے اس سلسلے میں مصری انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ عباس مصطفی کمال کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا مصر اس منصوبے میں شرکت کرےگا یا نہیں؟ امریکی صدر ٹرمپ نے اس  منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات  سے اربوں ڈالر وصول کرلئے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11