Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193237
Published : 18/4/2018 5:33

یمنی فوج کا سعودی عرب کے شہر نجران کے بجلی گھر پر بیلسٹک میزائل حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر نجران کے بجلی گھر پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر نجران کے بجلی گھر پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کرکے اسے تباہ کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ کا کہنا ہے کہ اس نے درمیانہ فاصلہ تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے شہر نجران میں واقع بجلی گھر کو نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں بجلی گھر تباہ ہوگیا ہے،یمنی فوج اس سے قبل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو بھی متعدد بار اپنے تیار کردہ میزائلوں سے نشانہ بنا چکی ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13