Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193238
Published : 18/4/2018 7:36

سابقہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی بیوی بار بارا بش کا انتقال

جارج ڈبلیو بش کی اہلیہ اور جارج بش کی ماں کا انتقال ہوگیاہے ۔

ولایت پورٹل: امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  بش خاندان نے اطلاع دی ہے کہ  سابقہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی بیوی اور جارج بش کی ماں  باربارا بش 94 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئی ہیں، یاد رہے کہ دو دن پہلے امریکی ذرائع ابلاغ نے ان کے ہسپتال میں بھرتی ہونے کی خبر دی تھی قابل ذکر ہے کہ  یہ امریکہ کی دوسری خاتون ہیں جو ایک امریکی صدر کی  بیوی اور دسرے کی ماں  تھیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11