Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193239
Published : 18/4/2018 7:47

سی۔آئی۔اے کے سربراہ کا شمالی کوریا کا خفیہ دورہ

امریکی حکومت کی طرف سے سی۔آئی۔اے کے سربراہ نے نہایت ہی خفیہ طور پر شمالی کوریا کا دورہ کیا ہے اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کی ہے۔


ولایت پورٹل:واشنگٹن پوسٹ نے خبر شائع کی ہے کہ  سی۔آئی۔اے کے سربراہ نے نہایت ہی خفیہ طور پر شمالی کوریا کا دورہ کیا ہے تاہم سی۔آئی۔اے اور وائٹ ہاؤس کی طرف سے ابھی تک اس سلسلہ میں کسی بھی طرح کا  رد عمل سامنے نہیں آیا ہے  لیکن امریکی صدر ٹرمپ نے اس پہلے کہا تھا کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے اعلی عہدار آپس میں رابطہ میں ہیں ، کل بھی انھوں نے فلوروئیڈا میں جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ  دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری ہیں  جن کے حوصہ بخش نتائج سامنے آئیں گے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15