Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193266
Published : 19/4/2018 10:46

آل سعود کا یمن کے صعدہ ایئرپورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ

یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔

 
ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے،اطلاعات کے مطابق  سعودی عرب نے یمن پر وحشیانہ ہوائی حملوں میں کئی بار کلسٹر بموں سے استفادہ کیا ہے جبکہ کلسٹر بموں سے استفادہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے،اس سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یمن کے نہتے عوام  پر کلسٹر بموں سے حملہ کرنے سے گریز کرے،ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل دونوں امریکہ اور بڑے شیطان کی سرپرستی میں بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہیں،دونوں جرائم پیشہ ملکوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15