Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193640
Published : 8/5/2018 19:14

ندائے اتحاد:

امام خمینی(رح) کی ان دو باتوں پر رہبر معظم کی خصوصی تأکید

امام خمینی(رح) کی جانب سے کہی گئی دو باتوں پر دھیان دیجئے۔ان میں سب سے پہلے خلوص ہے جو سبھی چیزوں کا سرچشمہ ہے اور دوسرے اتحاد اسلامی۔ جو سب سے بڑا مقصد ہے۔

ولایت پورٹل:امام خمینی(رح) کی جانب سے کہی گئی دو باتوں پر دھیان دیجئے۔ان میں سب سے پہلے خلوص ہے جو سبھی چیزوں کا سرچشمہ ہے اور دوسرے اتحاد اسلامی۔ جو سب سے بڑا مقصد ہے۔
البتہ ہمارے بزرگ امام(رح) نے یہ بیج بودیا ہے اب امریکہ چاہے یا نہ چاہے اسلام اور اسلامی انقلاب کا پودا رشد و نموکی حالت میں ہے۔ رجعت پسند اور امریکہ سے وابستہ افراد چاہیں یا نہ چاہیں ، یہ حرکت جاری و ساری ہے۔ دشمنوں کی جانب سے اس حرکت پر چوٹ نہیں پہنچائی جاسکتی ہے۔ مگر یہ کہ خدانخواستہ، مؤمنین اپنے غلط اعمال اور فرائض کی عدم پابندی کے سبب خود ہی اپنے پیروں پر کلہاڑی مار بیٹھیں،ورنہ یہ راستہ آسانی کے ساتھ طے کیا جانے والا ہے اور مقصد بہت ہی واضح ہے اور دشمن میں یہ صلاحیت و طاقت نہیں کہ اس راہ کو منقطع کرسکے۔


حضرت امام خمینی(رح) کی رحلت کی پہلی برسی پر غیر ملکی مہمانوں سے خطاب۔

   
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16